پاکستانی اداکار سلمان ثاقب شیخ (مانی) نے بجلی کے بلوں میں اضافے پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک طنزیہ پیغام شیئر کیا، جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
مانی نے لکھا کہ "یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ 300 کے بجائے 1200 کا ہو جائے گا، لہٰذا جو لوگ پیسے بچانا چاہتے ہیں، وہ اسی ہفتے فوت ہو جائیں!"
ان کی اس طنزیہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں، جبکہ کئی افراد نے اسے بڑھتی مہنگائی اور عوامی مسائل پر طنز قرار دیا ہے۔

·43 Views
·0 Reviews