سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 3 ملی لیٹر اور 5 ملی لیٹر آٹو ڈسیبل سرنجوں کے دو نمونوں کو معیار کے مطابق نہ ہونے پر غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ٹیسٹ کے دوران سرنجوں کا آٹو ڈسیبل حفاظتی نظام مطلوبہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔
رپورٹ کے مطابق دونوں نمونے میڈیکل ڈیوائس رولز 2017 کے مقررہ معیار پر پورا نہیں اترے، جبکہ متعلقہ ٹیسٹ رپورٹس انسپکٹر ڈرگز کراچی ایسٹ اور سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ کو ارسال کر دی گئی ہیں
ماہرین کے مطابق غیر معیاری آٹو ڈسیبل سرنجوں کا استعمال انجیکشن کی محفوظ فراہمی کے لیے خطرات پیدا کر سکتا ہے، اس لیے متعلقہ حکام مزید کارروائی کر رہے ہیں۔
#ABNNews