🚀 Join Our Official WhatsApp Community
💸 Get Free Earning Updates, Daily Tasks & New Opportunities!
👉 Join Now
پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے خواتین کے لیے مزاحیہ انداز میں ایک دلچسپ پیغام شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا، "شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ، 50 ہزار کیا، پانچ لاکھ بھی دے گا، سوچ بدلو، آمدنی بڑھاؤ۔"

نعمان اعجاز کی اس مزاحیہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ کئی افراد نے اسے محض مزاح قرار دیا، جبکہ بعض نے اداکار کے منفرد اندازِ مزاح کو خوب سراہا۔

پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے خواتین کے لیے مزاحیہ انداز میں ایک دلچسپ پیغام شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا، "شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ، 50 ہزار کیا، پانچ لاکھ بھی دے گا، سوچ بدلو، آمدنی بڑھاؤ۔" نعمان اعجاز کی اس مزاحیہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ کئی افراد نے اسے محض مزاح قرار دیا، جبکہ بعض نے اداکار کے منفرد اندازِ مزاح کو خوب سراہا۔
Love
Like
Haha
Wow
11
1 Комментарии ·60 Просмотры ·1 предпросмотр
USM https://unitedsocialmarket.com