🚀 Join Our Official WhatsApp Community
💸 Get Free Earning Updates, Daily Tasks & New Opportunities!
👉 Join Now
*`فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبْنِ`*
سنو تم آج تک جس بھی مشکل میں پھنسے ہو اس سے تمہیں کس نے نکالا ہے؟ تمہارے رب نے ! کوئی تمہاری مدد کر سکتا تھا؟ نہیں نا؟ تو پھر اب بھی اگر کسی مشکل میں پھنس گے ہو تو رب کو یاد کرو نا اور اس سے مانگو۔
رب کے ہاں تو اس کو پکارنے والوں کی بڑی قدر ہے۔ دنیا میں کسی سے مانگو گے تو تمہاری عزت گٹھنے لگے گی لیکن جتنا رب سے مانگتے جاؤ گے اتنا اس کے نزدیک تمہارے درجات بلند ہوتے جائیں گے۔ یہاں تک کہ آپ اس کے لاڈلے اورمقرب بنتے جاؤ گے۔
*وہ مدد کرے گا کیوں کہ وہی نا ممکن کو ممکن کر سکتا ہے اسے آپ کی پرواہ ہے بس آپ نے اس کی طرف رجوع کرنا ہے*
*`فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبْنِ`* سنو تم آج تک جس بھی مشکل میں پھنسے ہو اس سے تمہیں کس نے نکالا ہے؟ تمہارے رب نے ! کوئی تمہاری مدد کر سکتا تھا؟ نہیں نا؟ تو پھر اب بھی اگر کسی مشکل میں پھنس گے ہو تو رب کو یاد کرو نا اور اس سے مانگو۔🥺🤲♥️ رب کے ہاں تو اس کو پکارنے والوں کی بڑی قدر ہے۔ دنیا میں کسی سے مانگو گے تو تمہاری عزت گٹھنے لگے گی لیکن جتنا رب سے مانگتے جاؤ گے اتنا اس کے نزدیک تمہارے درجات بلند ہوتے جائیں گے۔ یہاں تک کہ آپ اس کے لاڈلے اورمقرب بنتے جاؤ گے۔ *وہ مدد کرے گا کیوں کہ وہی نا ممکن کو ممکن کر سکتا ہے اسے آپ کی پرواہ ہے بس آپ نے اس کی طرف رجوع کرنا ہے*❤️🌸🌷
Like
Love
4
1 Comments ·714 Views ·0 Reviews
USM https://unitedsocialmarket.com